29 اساتذہ کو جسمانی تعلیم اور کھیلوں میں نمایاں شراکت کے لیے پی ای ایف آئی ایوارڈ

29 اساتذہ کو جسمانی تعلیم اور کھیلوں میں نمایاں شراکت کے لیے پی ای ایف آئی ایوارڈ

 

 

نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) 24 نومبر کو این ڈی ایم سی کنونشن ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں 29 اساتذہ کو فزیکل ایجوکیشن اور کھیلوں کے میدان میں ان کی شاندار خدمات کے لیے نیشنل پی ای ایف آئی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
ایوارڈ کمیٹی کے سکریٹری ڈاکٹر چیتن کمار نے کہا کہ پی ای ایف آئی کے قومی ایوارڈ کا یہ ساتواں ایڈیشن ہے۔ جسمانی تعلیم کی بہترین سطحوں کا حصول کسی بھی ملک کے کھیلوں کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔ جسمانی اساتذہ کے بغیر کھیلوں کے بہتر ماحول کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ پے فائی کے ذریعے فزیکل ٹیچرز کو ایک بہتر پلیٹ فارم مہیا کیا جا رہا ہے۔

About The Author

Latest News