نیوزی لینڈ نے 340 رنز کی برتری کے ساتھ انگلینڈ پر گرفت مضبوط کر لی
On
آج یہاں انگلینڈ کے بلے بازوں کو نیوزی لینڈ کے گیند بازوں کی تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ میٹ ہنری، ولیم اورورک اور مچل سینٹنر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 35.4 اوورز میں صرف 143 رنز پر آؤٹ کر دیا، پہلی اننگز کی بنیاد پر 204 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ نے سب سے زیادہ 32 رنز کی اننگز کھیلی۔ کپتان بین اسٹوکس (27)، اولی پوپ (24)، جیک کرولی (14)، جیکب بیتھل (12)، بین ڈکٹ (11) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ کے پانچ بلے بازوں نے ایک صفر اور چار رنز بنائے۔
About The Author
Latest News
انڈا پروٹین کا خزانہ ہے
02 Jan 2025 19:49:51
اکثر لوگ زیادہ کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ تھکاوٹ اور کمزوری ہوتی ہے۔ پروٹین کی کمی: اکثر لوگ...