ایشلے گارڈنر گجرات جائنٹس ٹیم کے کپتان مقرر

ایشلے گارڈنر گجرات جائنٹس ٹیم کے کپتان مقرر

 

نئی دہلی، گجرات جائنٹس نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشلے گارڈنر کو ویمنز پریمیئر لیگ (WPL) 2025 کے لیے ٹیم کا کپتان نامزد کیا ہے۔
بیتھ مونی کی جگہ ایشلے گارڈنر کو گجرات جائنٹس کا کپتان بنایا گیا ہے۔
جائنٹس کے ہیڈ کوچ مائیکل کلنگر نے کہا: "میں مونی کی انتہائی قابل قدر قیادت کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور وہ اب وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ لائن اپ کو کھولنے پر توجہ دے سکیں گی۔

About The Author

Latest News