چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

 

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جمعرات کو شیڈول چیمپئنز ٹرافی کا میچ وقفے وقفے سے بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔
میچ ریفری نے گراؤنڈ کا معائنہ کیا اور بارش کے باعث میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو چکی تھیں اور یہ ان کا آخری گروپ میچ تھا۔

About The Author

Latest News