بی جے پی سب سے بڑا لینڈ مافیا ہے: اکھلیش

بی جے پی سب سے بڑا لینڈ مافیا ہے: اکھلیش

 

لکھنؤ، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ لینڈ مافیا اور مجرموں کو تحفظ فراہم کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سب سے بڑی لینڈ مافیا پارٹی ہے۔ جب سے بی جے پی اقتدار میں آئی ہے، بی جے پی کے لوگ غریبوں کو پریشان کر رہے ہیں اور مختلف جگہوں پر زبردستی ان کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں۔

About The Author

Latest News