جالندھر میں بی جے پی لیڈر منورنجن کالیا کے گھر پر گرینیڈ حملہ

جالندھر میں بی جے پی لیڈر منورنجن کالیا کے گھر پر گرینیڈ حملہ

 

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ایگزیکٹو ممبر اور سابق وزیر صحت منورنجن کالیا کے پنجاب کے جالندھر میں واقع گھر پر منگل کی صبح ایک بجے نامعلوم افراد نے گرینیڈ سے حملہ کیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھریلو سامان کو نقصان پہنچا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس کی ٹیمیں کالیا کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔

About The Author

Latest News