آر بی آئی کی جانب سے ریپو ریٹ میں کمی کے باوجود مارکیٹ گر گئی
On
30 شیئرز پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 379.93 پوائنٹس یا 0.51 فیصد گر کر 73,847.15 پوائنٹس پر بند ہوا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 136.70 پوائنٹس یا 0.61 فیصد گر کر 2235199 پوائنٹ پر بند ہوا۔ بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح مڈ کیپ اور سمال کیپ کمپنیوں کے حصص پر بھی فروخت کا غلبہ رہا، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.73 فیصد گر کر 39,546.54 پوائنٹس اور سمال کیپ 1.08 فیصد کمزور ہو کر 44,446.07 پوائنٹس پر آ گئی۔
About The Author
Latest News
18 Apr 2025 19:41:02
نئی دہلی: حکومت نے جمعہ کو واضح کیا کہ اس نے یکم مئی سے پورے ملک میں سیٹلائٹ پر