112 کے ہدف کا دفاع میرے آئی پی ایل کوچنگ کیریئر کی بہترین جیت تھی: پونٹنگ

112 کے ہدف کا دفاع میرے آئی پی ایل کوچنگ کیریئر کی بہترین جیت تھی: پونٹنگ

 

ملان پور: پنجاب کنگز کے ہیڈ کوچ رکی پونٹنگ نے کہا کہ ان کی ٹیم کا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں 112 رنز کے سب سے کم ہدف کا دفاع ایک ریکارڈ ہے اور یہ ان کے کوچنگ کیریئر کی بہترین جیت ہے۔
قابل ذکر ہے کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز منگل کو پنجاب کنگز کی جانب سے دیے گئے 112 رنز کے چھوٹے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 95 رنز کے اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔ پنجاب کنگز نے 16 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

About The Author

Latest News