شردھا، راجکمار کی فلم ’سٹری 2‘ 500 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی

شردھا، راجکمار کی فلم ’سٹری 2‘ 500 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی

 

ممبئی، بالی ووڈ اسٹار راجکمار راؤ اور شردھا کپور کی فلم ’سٹری 2‘ 500 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔
فلم 'سٹری 2' 2018 میں ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم 'سٹری' ​​کا سیکوئل ہے۔ فلم ’سٹری 2‘ میں شردھا کپور، راج کمار راؤ، پنکج ترپاٹھی، اپارشکتی کھرانہ، تمنا بھاٹیہ، ابھیشیک بنرجی جیسے اداکار ہیں۔ امر کوشک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اسٹری 2 باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے فلم سٹری 2 15 اگست یوم آزادی پر سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش کے مطابق فلم سٹری 2 نے 500 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔

About The Author

Latest News