شردھا، راجکمار کی فلم ’سٹری 2‘ 500 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی
On
فلم 'سٹری 2' 2018 میں ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم 'سٹری' کا سیکوئل ہے۔ فلم ’سٹری 2‘ میں شردھا کپور، راج کمار راؤ، پنکج ترپاٹھی، اپارشکتی کھرانہ، تمنا بھاٹیہ، ابھیشیک بنرجی جیسے اداکار ہیں۔ امر کوشک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اسٹری 2 باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے فلم سٹری 2 15 اگست یوم آزادی پر سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش کے مطابق فلم سٹری 2 نے 500 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی شدید مخالفت کی ہے۔
18 Sep 2024 19:42:52
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے خلاف شدید احتجاج درج کرایا ہے اور اس طرح