رکی پونٹنگ پنجاب کنگز کے کوچ مقرر

رکی پونٹنگ پنجاب کنگز کے کوچ مقرر

 


نئی دہلی، آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 سے پنجاب کنگز (پی بی کے ایس) کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔
پونٹنگ نے کنگز کے ساتھ کئی سال کا معاہدہ کیا ہے۔ پونٹنگ بقیہ کوچنگ ممبران کے بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ گزشتہ سال سے کوچنگ یونٹ کے کون کون سے ارکان ان کی ٹیم میں شامل ہوں گے۔

About The Author

Related Posts

Latest News