سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی
On
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 361.75 پوائنٹس بڑھ کر 81,921.29 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 104.70 پوائنٹس کے اضافے سے 25 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 25,041.10 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.53 فیصد کی چھلانگ کے ساتھ 48,625.13 پوائنٹس پر بند ہوا اور سمال کیپ 1.53 فیصد اضافے کے ساتھ 56,467.87 پوائنٹس پر بند ہوا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے کسانوں اور فوجیوں کی عزت اور وقار سے کھیلا: AAP
19 Sep 2024 19:58:02
نئی دہلی، عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی ہریانہ حکومت پر کسانوں، فوجیوں اور ماؤں بہنوں کی