سوفی اور سوزی نویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلیں گے۔

سوفی اور سوزی نویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلیں گے۔

 

ویلنگٹن، نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کپتان سوفی ڈیوائن کی قیادت میں تجربہ کار 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب کیا ہے اور یہ نواں موقع ہوگا جب سوفی ڈیوائن اور سوزی بیٹس اس ٹورنامنٹ میں کھیلیں گی۔ وکٹ کیپر بلے باز ایزی گیج کا یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہے۔
نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کپتان سوفی ڈیوائن اور سوزی بیٹس کا نواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہے۔ اس کے علاوہ زخمی فاسٹ بولر روزمیری مائر کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

About The Author

Latest News