سوشانت کی فلم چھچھورے کے گانے خیریت کے یوٹیوب ویوز ایک ارب سے تجاوز کرگئے۔

سوشانت کی فلم چھچھورے کے گانے خیریت کے یوٹیوب ویوز ایک ارب سے تجاوز کرگئے۔

 

ممبئی: آنجہانی بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے فلم چھچھورے کے گانے خیریت کے یوٹیوب ویوز کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔
فلم چھچھور کا گانا 'خیریت پوچھو' آج بھی لوگوں کے دلوں میں یاد ہے۔ یوٹیوب پر اس گانے کو اب تک 100 کروڑ سے زیادہ لوگ سن چکے ہیں فلم چھچھورے سال 2019 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں شردھا کپور بھی سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ نظر آئیں۔ اس گانے میں سوشانت اور شردھا کے درمیان زبردست کیمسٹری نظر آرہی ہے۔

About The Author

Latest News