اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست اضافہ دیکھا گیا۔
On
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 591.69 پوائنٹس یا 0.73 فیصد چھلانگ لگا کر 81,973.05 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 163.70 پوائنٹس یا 0.66 فیصد بڑھ کر 25,127.95 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس مدت کے دوران، بی ایس ای مڈ کیپ 0.28 فیصد بڑھ کر 48,571.14 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.06 فیصد بڑھ کر 56,632.38 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
اس دوران بی ایس ای میں کل 4195 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 2069 خریدے گئے 1972 فروخت ہوئے جبکہ 154 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح 33 نفٹی کمپنیاں سبز رنگ میں بند ہوئیں جبکہ 17 دیگر سرخ رنگ میں بند ہوئیں۔
About The Author
Latest News
مودی نے مراقبہ کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے پر زور دیا۔
21 Dec 2024 16:11:01
نئی دہلی، عالمی یوم مراقبہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر ایک سے مراقبہ کو اپنی