نیوزی لینڈ نے تیسرا ٹیسٹ جیت کر بھارت کو شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا۔
On
اعزاز پٹیل کو عمدہ باؤلنگ پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ جبکہ ول ینگ کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ ملا۔
92 سال کی ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار نیوزی لینڈ نے ہندوستانی ٹیم کو اپنی ہی سرزمین پر کلین سویپ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلی بار 1955 میں ہندوستان کا دورہ کیا، پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 2-0 سے شکست کھائی۔ سیریز کے تین میچ ڈرا ہوئے۔ پھر 1965 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ہندوستان آئی اور اس بار بھی اسے ایک بھی ٹیسٹ جیتنے کا موقع نہیں ملا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی تھی۔ اور تین میچ ڈرا ہوئے۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ نے 1969 میں ہندوستان کا دورہ کیا اور اس وقت ہندوستانی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ جیتا تھا۔ نیوزی لینڈ تین میچوں کی اس سیریز کو 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب رہا۔
About The Author
Latest News
سپریم کورٹ نے ایمس کو پی ایف آئی کے سابق سربراہ کا طبی معائنہ کرانے کی ہدایت دی ہے۔
12 Nov 2024 19:52:46
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) کو ممنوعہ