کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت شروع

کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت شروع

 

کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال میں 31 سالہ رہائشی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعہ کے تین ماہ اور دو دن بعد پیر کو سیالڈ سیشن کورٹ میں اس کیس کی سماعت شروع ہوئی۔
مرکزی ملزم سنجے رائے (جو کولکاتا پولس سے منسلک ایک سویلین رضاکار ہے) کو پریذیڈنسی جیل سے سیالدہ کورٹ (وسطی کولکتہ) لانے کے انتظامات کئے گئے تھے۔ کولکتہ پولیس کے سینئر افسران کی نگرانی میں یہاں پہلے ہی کثیر جہتی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

About The Author

Latest News