کمپنیوں کے سہ ماہی نتائج کمزور ہونے کے خدشات کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں زلزلہ
On
بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 820.97 پوائنٹس یا 1.03 فیصد گر کر 78,675.18 پوائنٹس کی تیرہ ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا۔ اس سے پہلے 06 اگست کو یہ 78,593.07 پوائنٹس پر تھا۔ اس کے علاوہ، نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے نفٹی میں 257.85 پوائنٹس یا 1.07 فیصد کی کمی ہوئی اور 24 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 23,883.45 پوائنٹس پر رہا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.98 فیصد گر کر 45,268.42 پوائنٹس اور سمال کیپ 1.26 فیصد گر کر 53,604.48 پوائنٹس پر بند ہوا۔
About The Author
Latest News
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
26 Dec 2024 19:53:48
نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود، پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو