سری لنکا: صدر ڈسانائیکے کی این پی پی نے پارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کر لی

سری لنکا: صدر ڈسانائیکے کی این پی پی نے پارلیمانی انتخابات میں اکثریت حاصل کر لی

 

کولمبو: سری لنکا کی صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کی نیشنل پیپلز پاور (این پی پی) پارٹی نے جمعرات کے پارلیمانی انتخابات کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔ ملک کے الیکشن کمیشن نے جمعہ کو اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔
این پی پی نے 141 نشستیں جیت کر 68 لاکھ 63 ہزار 186 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ سابق اپوزیشن لیڈر ساجیت پریماداسا کی سماگی جنا بالاوگیہ پارٹی 19 لاکھ 68 ہزار 716 ووٹوں کے ساتھ 35 سیٹیں حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہی۔

About The Author

Latest News