گرو نانک جینتی پر اسٹاک اور کرنسی مارکیٹ بند رہی

گرو نانک جینتی پر اسٹاک اور کرنسی مارکیٹ بند رہی

 

ممبئی: گرو نانک جینتی کے موقع پر آج اسٹاک مارکیٹ اور انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں چھٹی تھی جس کی وجہ سے کوئی کام نہیں ہوسکا۔
ملک کی بڑی اسٹاک مارکیٹوں بی ایس ای اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے ساتھ ساتھ انٹربینک کرنسی مارکیٹ بھی بند رہی، تاجروں کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے پیر سے بازار معمول کے مطابق چلیں گے۔

About The Author

Latest News