وکلاء کے پاس آن لائن پیش ہونے کا آپشن : سپریم کورٹ
On
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو قومی دارالحکومت میں شدید فضائی آلودگی کے پیش نظر آن لائن ذرائع سے سماعت مکمل کرنے کی وکلاء کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں (وکلاء) آن لائن پیش ہونے کا اختیار حاصل ہوگا۔
چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سنجے کمار کی ڈویژن بنچ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کپل سبل اور دیگر کے دلائل کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمام ججوں سے کہا ہے کہ جہاں بھی ممکن ہو مجازی سماعت کی اجازت دیں۔
About The Author
Latest News
ہندوستان میں کنسرٹ اکانومی کی بے پناہ صلاحیت ہے: مودی
28 Jan 2025 20:07:58
بھونیشور: وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں کہا ہے کہ ملک میں موسیقی اور رقص کے بھرپور ورثے اور