تنخواہوں کے تنازع کی وجہ سے سڈنی ٹرین نیٹ ورک چار دن کے لیے بند

تنخواہوں کے تنازع کی وجہ سے سڈنی ٹرین نیٹ ورک چار دن کے لیے بند

 

سڈنی، آسٹریلیا میں سڈنی ٹرین نیٹ ورک تنخواہ کے تنازع کی وجہ سے چار دن کے لیے بند رہے گا۔
نیو ساؤتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) کی صوبائی حکومت نے منگل کو کہا کہ سڈنی کی ٹرینیں جمعرات سے چار دن کے لیے مکمل طور پر بند رہیں گی کیونکہ نیٹ ورک ورکرز حکومت کے ساتھ تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کرنے والے ہیں۔

About The Author

Latest News