مودی کی تیسری میعاد میں 60 ہزار سے زیادہ سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرری خط جاری: منڈاویہ
On
جناب منڈاویہ نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مودی حکومت کی تیسری میعاد میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے پر خصوصی زور دیا جا رہا ہے۔ حکومت کے قیام کے بعد نومبر کے پہلے ہفتے تک 60 ہزار سے زائد نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں مل چکی ہیں۔ نوجوانوں کو یہ نوکریاں مرکزی وزارتوں اور محکموں میں دستیاب کرائی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) اور ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن (ای ایس آئی سی) میں سرکاری ملازمتوں کے لیے 4300 نوجوانوں کو بھرتی کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 5000 سے زائد آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔
About The Author
Latest News
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
26 Dec 2024 19:53:48
نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود، پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو