افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دے کر سیریز بھی جیت لی
On
۔
زمبابوے نے کل آٹھ وکٹوں پر 205 رنز سے کھیلنا شروع کیا۔ آج صبح کے سیشن کے 68ویں اوور میں رچرڈ نگروا (تین) رن آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد اگلے ہی اوور میں راشد خان نے زمبابوے کے کپتان کریگ ایرون (53) کو ایل بی ون کرکے افغانستان کے لیے پہلی ٹیسٹ جیت درج کی۔ زمبابوے کل کے اسکور میں ایک رن کا بھی اضافہ نہ کرسکا اور پوری ٹیم 68.3 اوورز میں 205 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ راشد خان کو شاندار باؤلنگ پر 'پلیئر آف دی میچ' اور سیریز میں 392 رنز بنانے والے رحمت شاہ کو 'پلیئر آف دی سیریز' کا ایوارڈ دیا گیا۔
About The Author
Latest News
07 Jan 2025 20:00:23
نئی دہلی: مزدوروں کے لیے مرکزی حکومت کی تمام فلاحی اسکیموں اور پروگراموں تک آسان رسائی فراہم کرنے کے