پوٹن سے ملاقات جلد ہو سکتی ہے: ٹرمپ

پوٹن سے ملاقات جلد ہو سکتی ہے: ٹرمپ

 

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن ان سے ملنا چاہتے ہیں اور دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی حلف اٹھانے جا رہے ہیں۔ دریں اثنا انہوں نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر سے ملاقات کا وقت طے کیا جا رہا ہے۔ تاہم ابھی تک مذاکرات کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News