ہریتھک روشن کو جوائے ایوارڈز 2025 میں گلوبل اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

ہریتھک روشن کو جوائے ایوارڈز 2025 میں گلوبل اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

۔

ریاض: بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کو جوائے ایوارڈز 2025 میں عالمی کامیابی اور سینما میں 25 سال کی بہترین کارکردگی کے لیے اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
جوائے ایوارڈز کی تقریب سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہو رہی ہے معروف فلمساز مائیک فلاناگن نے ہریتھک روشن کو ان کے شاندار کیریئر کو سراہتے ہوئے ایوارڈ پیش کیا۔
جوائے ایوارڈز کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈل نے ایوارڈ حاصل کرنے والے ہریتک اداکار اور ان کی جیتنے والی تقریر کی ویڈیو کلپ شیئر کی۔

About The Author

Latest News