کشمیر میں برف باری کے بعد درجہ حرارت میں کمی، سردی پھر بڑھ گئی

کشمیر میں برف باری کے بعد درجہ حرارت میں کمی، سردی پھر بڑھ گئی

۔


سری نگر، جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برف باری کے بعد درجہ حرارت میں کمی ہوئی، جس سے وادی کشمیر میں رات کے اوقات میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔
موسمیاتی مرکز، سری نگر نے جمعرات کو کہا کہ 28 جنوری تک پورے خطے میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے اور جموں و کشمیر میں آج اور 29-31 جنوری کے درمیان کچھ مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
سری نگر میں بدھ کی دیر رات کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.0 ڈگری سیلسیس تک گر گیا، جبکہ گزشتہ رات یہ 0.6 ڈگری سیلسیس تھا، جو معمول سے 0.3 ڈگری سیلسیس زیادہ تھا۔

About The Author

Latest News