میڈیسن کیز نے سبالینکا کو ہرا کر پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا۔

میڈیسن کیز نے سبالینکا کو ہرا کر پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا۔

 

میلبورن: امریکی ٹینس کھلاڑی میڈیسن کیز نے ہفتے کو فائنل میں دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔
آج یہاں کھیلے گئے فائنل میچ میں کیز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی نمبر ایک سبالینکا کو 6-3، 2-6، 7-5 سے شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی 29 سالہ کیز اپنا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی چوتھی معمر ترین خاتون بن گئی ہیں۔

 

About The Author

Latest News