افغانستان میں فائرنگ سے 10 شہری ہلاک ہو گئے۔

افغانستان میں فائرنگ سے 10 شہری ہلاک ہو گئے۔

 

خوست (افغانستان)، افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں منگل کی شب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 10 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔
یہ ہولناک واقعہ منگل کی رات دیر گئے ضلع علی شیر میں اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8 خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

About The Author

Latest News