پاکستان میں سڑک حادثے میں 12 افراد ہلاک

پاکستان میں سڑک حادثے میں 12 افراد ہلاک

 

اسلام آباد: پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ میں ہفتہ کو زائرین سے بھری بس الٹنے سے 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ حادثہ صوبے کے خیرپور ضلع میں قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب مسافر مشرقی پنجاب صوبہ سے سہون شہر کی طرف ایک مذہبی تہوار کے لیے جا رہے تھے۔ اس دوران گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ جس میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

About The Author

Latest News