بی جے پی دس دنوں میں بھی وزیر اعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکی: آپ
On
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر اور دہلی کے کارگذار وزیر اعلیٰ آتشی نے کہا کہ انتخابی نتائج کے دس دن بعد بھی بی جے پی دہلی کے وزیر اعلیٰ کا نام منتخب نہیں کر پائی ہے۔
پیر کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ آتشی نے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں ناکامی نے ثابت کر دیا ہے کہ بی جے پی کا ایک بھی ایم ایل اے وزیر اعلیٰ بننے کے لائق نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ دہلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کو 10 دن گزر چکے ہیں۔
About The Author
Latest News
19 Feb 2025 20:08:19
۔
نئی دہلی: ہندوستان اور ملائیشیا نے دفاعی صنعت، سمندری سلامتی، کثیرالجہتی رابطے اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر...