فلسطینیوں کو واپسی کا حق نہیں ملے گا: ٹرمپ

فلسطینیوں کو واپسی کا حق نہیں ملے گا: ٹرمپ

 

واشنگٹن: ایک متنازع بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کو وہاں واپسی کا حق نہیں ہوگا۔
پیر کو فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے بعد فلسطینیوں کو واپس جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

About The Author

Latest News