امریکی درآمدی محصولات کے نفاذ کے بعد جنوبی کوریا کی معیشت کو نقصان پہنچا ہے

امریکی درآمدی محصولات کے نفاذ کے بعد جنوبی کوریا کی معیشت کو نقصان پہنچا ہے

۔

سیئول: جنوبی کوریا کی وزارت خزانہ نے جمعہ کو کہا کہ امریکہ کی جانب سے درآمدی محصولات کے نفاذ کے بعد ملکی معیشت پر منفی اثرات مزید بڑھ گئے ہیں۔
وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ رپورٹ ’گرین بک‘ میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے درآمدی محصولات کے حالیہ نفاذ سے عالمی تجارتی ماحول خراب ہوا ہے جس سے ایشیائی معیشت پر منفی دباؤ بڑھ گیا ہے۔

About The Author

Latest News