emergency declared
International 

امریکی ریاست کیرولینا میں آگ لگنے سے کئی گھر جل گئے، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

امریکی ریاست کیرولینا میں آگ لگنے سے کئی گھر جل گئے، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ امریکہ کی نیویارک، شمالی اور جنوبی کیرولینا ریاستوں کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث لوگوں کو ان علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے وہاں ایمرجنسی...
Read More...

Advertisement