ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے امپائرز، میچ آفیشلز کا اعلان

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے امپائرز، میچ آفیشلز کا اعلان

دبئی: رواں ماہ ہونے والے آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
چھ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 9 سے 19 اپریل تک پاکستان میں کھیلا جائے گا جس میں اس سال ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سرفہرست دو ٹیمیں اپنی جگہ پکی کر لیں گی۔ پینل 10 امپائرز اور تین میچ ریفریز پر مشتمل ہوگا جبکہ میزبان ملک پاکستان کی نمائندگی فیصل خان آفریدی اور سلیمہ امتیاز امپائرنگ پینل میں کریں گے۔

About The Author

Latest News