’دے دے پیار دے 2‘ میں کام کریں گے انیل کپور!
On
ممبئی، بالی ووڈ اداکار انیل کپور اجے دیوگن کی فلم دے دے پیار دے کے سیکوئل میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔
سال 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم 'دے دے پیار دے' میں اجے دیوگن، تبو اور راکل پریت سنگھ نے اہم کردار ادا کیے تھے، 'دے دے پیار دے' باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی۔ اب اس فلم کے دوسرے حصے میں راکل پریت سنگھ کی فیملی کو متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ انیل کپور دے دے پیار دے 2 میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔وہ اس فلم میں راکل پریت سنگھ کے والد کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
About The Author
Latest News
جو بائیڈن پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی تارا ریڈ نے ایک انٹرویو دیا۔
09 May 2024 19:59:27
ماسکو، روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک انٹرویو میں امریکی سینیٹ کی سابق معاون اور کارکن تارا ریڈ نے صدر...