اکشے کمار کی فلم کھیل کھیل 06 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

اکشے کمار کی فلم کھیل کھیل 06 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

ممبئی، بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلم کھیل 6 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
مدثر عزیز کی ہدایت کاری میں بننے والی 'کھیل کھیل میں' میں اکشے کمار، تاپسی پنو، وانی کپور، ایمی ورک، آدتیہ سیل، پرگیہ جیسوال اور فردین خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، یہ فلم 06 ستمبر 2024 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
بھوشن کمار، کرشنا کمار، وپل ڈی شاہ، اشون وردے، راجیش بہل، ششی کانت سنہا اور اجے رائے کی طرف سے پروڈیوس کردہ، کھیل کھیل میں کو گلشن کمار، ٹی سیریز اور واکاؤ فلمز اور کے کے ایم فلم پروڈکشنز نے پیش کیا ہے۔ 06 ستمبر 2024 کو ملک بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔

About The Author

Advertisement

Latest News