فلم 'سپر بوائز آف مالیگاؤں' کا ٹریلر جاری

فلم 'سپر بوائز آف مالیگاؤں' کا ٹریلر جاری

 

ممبئی، ریما کاگتی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'سپر بوائز آف مالیگاؤں' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم 'سپر بوائے آف مالیگاؤں' کے بنانے والوں نے جمعہ کو فلم کا ٹریلر جاری کیا۔ میکرز نے ٹریلر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
مہاراشٹر کے چھوٹے شہر مالیگاؤں پر مبنی یہ کہانی ناصر شیخ کی حقیقی زندگی کے واقعات پر مبنی ہے۔

About The Author

Latest News