راہل امریکہ میں رہنے والے سکھوں کو گمراہ کر رہے ہیں: پوری
On
مسٹر پوری نے آج یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی کے سکھوں کے بارے میں دیئے گئے بیان کی مذمت کی اور کہا کہ کانگریس لیڈر نے کہا تھا کہ ہندوستان میں سکھ برادری تناؤ میں رہتی ہے۔ انہیں پگڑی، کڑا کرپان پہننے میں پریشانی ہوتی ہے، جب کہ سچ یہ ہے کہ میں پچھلے 60 سالوں سے پگڑی اور کڑا کرپان پہن کر ملک کے ہر حصے کا سفر کرتا ہوں۔
About The Author
Latest News
ایلو ویرا میں بہت سے طاقتور عناصر پائے جاتے ہیں
11 Jan 2025 20:03:02
ایلو ویرا کو گوارپتا اور گھرت کماری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ پودا دنیا کا سب سے...