سیتا رمن کو کوئمبٹور کے تاجر سے معافی مانگنی چاہئے: کانگریس

سیتا رمن کو کوئمبٹور کے تاجر سے معافی مانگنی چاہئے: کانگریس

 

نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جی ایس ٹی سے متعلق ان کے سوال کا جواب دینے کے بجائے کوئمبٹور کے ایک تاجر کی توہین کی ہے اور اس کے لئے انہیں معافی مانگنی چاہئے۔
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمل ناڈو کے لوگ اپنی ثقافت اور تہذیب کی توہین کو قبول نہیں کر سکتے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کسی بھی قیمت پر اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ .

About The Author

Latest News