وکلاء کے پاس آن لائن پیش ہونے کا آپشن : سپریم کورٹ
On
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو قومی دارالحکومت میں شدید فضائی آلودگی کے پیش نظر آن لائن ذرائع سے سماعت مکمل کرنے کی وکلاء کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں (وکلاء) آن لائن پیش ہونے کا اختیار حاصل ہوگا۔
چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سنجے کمار کی ڈویژن بنچ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کپل سبل اور دیگر کے دلائل کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمام ججوں سے کہا ہے کہ جہاں بھی ممکن ہو مجازی سماعت کی اجازت دیں۔
About The Author
Related Posts
Latest News
حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل اتوار کو آل پارٹی میٹنگ بلائی تھی۔
20 Nov 2024 19:36:43
نئی دہلی: حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل اتوار کو دونوں ایوانوں میں سیاسی جماعتوں کے قائدین