فلم ونواس میں سماج کے لیے اہم پیغام: نانا پاٹیکر

فلم ونواس میں سماج کے لیے اہم پیغام: نانا پاٹیکر

 

وارانسی، بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ونواس صرف ایک کہانی نہیں بلکہ معاشرے کے لیے ایک اہم پیغام بھی ہے۔
نانا پاٹیکر اور اتکرش شرما حال ہی میں فلم ’ونواس‘ کی تشہیر کے دوران وارانسی پہنچے تھے۔ دونوں اداکاروں نے فلم کی تھیم، اپنے کردار اور شوٹنگ سے متعلق دلچسپ تجربات کو شیئر کیا۔

About The Author

Latest News