فرانس نے بارہ سال بعد شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کر دیئے۔

فرانس نے بارہ سال بعد شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کر دیئے۔

 

پیرس: فرانس شام کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے 12 سال بعد پہلی بار منگل کو اپنے چار سفارت کاروں کو دمشق بھیجے گا۔
قائم مقام فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نول بیروٹ کے مطابق، سفارت کاروں کا ہدف "شام میں فرانس کے اثر و رسوخ کو بحال کرنا، نئے حکام کے ساتھ ابتدائی رابطے قائم کرنا اور آبادی کی انسانی ضروریات کا جائزہ لینا ہو گا۔"

About The Author

Latest News