ہیزل ووڈ پنڈلی کی انجری کے باعث تیسرے ٹیسٹ سے باہر

ہیزل ووڈ پنڈلی کی انجری کے باعث تیسرے ٹیسٹ سے باہر

 

برسبین، آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ پنڈلی کی انجری کے باعث بارڈر گواسکر ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کے بقیہ میچوں میں کھیلنے کا امکان نہیں ہے۔
آج منگل کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ہیزل ووڈ نے پہلے سیشن میں صرف ایک اوور پھینکا اور پنڈلی کی چوٹ کی شکایت کے بعد مزید تحقیقات کے لیے میدان سے باہر لے جایا گیا۔ ہیزل ووڈ کی جگہ ابھی تک کسی کھلاڑی کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

About The Author

Latest News