آج اسٹاک مارکیٹ گر گئی۔
On
ممبئی: امریکی بانڈ کی بڑھتی ہوئی پیداوار کے دباؤ میں عالمی منڈی میں گراوٹ سے مایوس سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ہمہ گیر فروخت کے باعث آج اسٹاک مارکیٹ گر گئی۔
بی ایس سی کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 450.94 پوائنٹس گر کر 78,248.13 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 168.50 پوائنٹس گر کر 23,644.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے اسٹاک میں ملا جلا رجحان رہا، مڈ کیپ 0.13 فیصد اضافے کے ساتھ 46,386.35 پوائنٹس جبکہ سمال کیپ 0.47 فیصد گر کر 54,789.44 پوائنٹس پر آگیا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
تائیوان نے 22 چینی طیاروں کا سراغ لگایا
02 Jan 2025 17:01:17
بیجنگ: تائیوان کی فوج نے جمعرات کی صبح جزیرے کے ارد گرد چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے 22