کھیل رتن ایوارڈ گکیش، بھاکر، ہرمن پریت اور پراوین کو

کھیل رتن ایوارڈ گکیش، بھاکر، ہرمن پریت اور پراوین کو

 

نئی دہلی، شطرنج کے کھلاڑی ڈی گوکیش، خاتون شوٹر منو بھاکر، ہاکی کھلاڑی ہرمن پریت سنگھ اور ایتھلیٹ پراوین کمار کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
کھیل کی وزارت نے جمعرات کو کھیل رتن ایوارڈز کا اعلان کیا۔ حکومت نے کمیٹیوں کی سفارش پر منو بھکر، ڈی گوکیش، ہرمن پریت سنگھ اور پیرا ایتھلیٹ پراوین کمار کو کھیل رتن سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔

About The Author

Latest News