بمراہ کی کمر میں تناؤ، میڈیکل اپ ڈیٹ کا انتظار

بمراہ کی کمر میں تناؤ، میڈیکل اپ ڈیٹ کا انتظار

 

سڈنی، ہندوستان کے تیز گیند باز پرسید کرشنا نے جاری سیریز کے دوران جسپریت بمراہ کی کمر میں تکلیف کے بعد ان کی حالت کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کرشنا نے ہفتہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بمراہ سخت طبی نگرانی میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بمراہ کو کمر میں کھنچاؤ کا سامنا کرنا پڑا اور اس کا اسکین بھی کروایا گیا۔ میڈیکل ٹیم ان کی حالت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، اور ہمیں اپ ڈیٹ دینے کے بعد صورتحال کا پتہ چل جائے گا۔

About The Author

Latest News