انتخابی قواعد میں ترمیم کو چیلنج کرنے والی جے رام رمیش کی عرضی پر مرکز، الیکشن کمیشن کو نوٹس
On
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش کی طرف سے 1961 کے الیکشن رولز میں حالیہ ترامیم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر جواب طلب کیا ہے۔
چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سنجے کمار کی بنچ نے اس سلسلے میں یہ حکم دیا۔
About The Author
Latest News
گھی میں کئی قسم کے اینٹی آکسیڈنٹس ہوتہیںے
15 Jan 2025 19:55:37
آیوروید میں گھی کو کئی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔لوگ نزلہ، زکام، کھانسی، سانس کے مسائل...