تارینی پورٹ اسٹینلے سے کیپ ٹاؤن کے لیے روانہ ہوگئی
On
قیام کے دوران، تارینی کے عملے نے کشتی کی مرمت اور دیکھ بھال کی تاکہ وہ نقائص کو دور کیا جا سکے جو ڈریک کی گزرگاہ سے گزرنے کے انتہائی خطرناک مرحلے کے دوران پیدا ہوئے تھے۔ تارینی کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں ہندوستانی تارکین وطن اور مقامی سیاح آئے۔ انہوں نے ان دونوں افسران سے ان کے چیلنجنگ تجربات اور کامیابیوں کے بارے میں بات کی۔
About The Author
Related Posts
Latest News
11 Mar 2025 19:54:26
آج کل رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اس مہینے میں روزے رکھنا ہر مسلمان پر فرض کر دیا...