حکومت ہر ضرورت مند کے ساتھ کھڑی ہے: یوگی

حکومت ہر ضرورت مند کے ساتھ کھڑی ہے: یوگی

 

گورکھپور: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو کہا کہ ان کی حکومت ہمیشہ ہر ضرورت مند کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
گورکھناتھ مندر کے احاطے میں 'جنتا درشن' کے دوران انہوں نے تقریباً 250 لوگوں کے مسائل سنے اور کہا کہ پریشان نہ ہوں، مسائل کو حل کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ نے متعلقہ معاملات کو حل کرنے کی ہدایت دی۔

About The Author

Latest News